تندُور سے نکلے تازہ تازہ شیِر مال
تحریر : سید شایان
تندُور سے نکلے تازہ تازہ شیِر مال یا تافتان کے ساتھ گرما گرم بِہاری کباب ، چٹنی اور پیازی سلاد کے ساتھ کھاۓ جائیں ، تو اس کا ذائقہ مرتے دَم تک انسانی لبوں پر موجُود رہتا ہے۔ سلطنتِ اودّھ کے نوابین کی خاص محفلوں میں مہمانوں کی تواضع کا اظہار اسی ایک کھانے سے کیا جاتا تھا اور جہاں شیِر مال کو سلطنت کی نیشنل روٹی کا درجہ دیا گیا اور شیِر مال تیار کرنے والے شاہی باورچی کو دربار میں وزیر کے مساوی رُتبہ حاصل تھا
Views:686

Post a Comment
Comments