مصالحوں کی دُنیا میں سیاہ مرچ
تحریر : سید شایان
کنگ آف سپائسز
مصالحوں کی دُنیا میں سیاہ مرچ کو بادشاہ ( کنگ آف سپائسز ) اور چھوٹی الائچی کو ملکہ ( کوئین آف سپائسز ) بھی کہا جاتا ہے اور یہ دونوں سپائسز قبل از مسیح سے ہندوستان میں پیدا ہوتی آ رہی ہیں ایک زمانے میں ان دونوں مصالحوں کو بطور کرنسی استعمال کیا جاتا تھا خصوصآ کالی مرچ کی مانگ اتنی تھی کہ عرب اور یورپی ممالک کے تاجر اپنے ملکوں سے جو قیمتی اشیأ انڈیا بیچنے لاتے تھے اس کے بدلے وہ کرنسی لینےکی بجاۓ سیاہ مرچ لینا پسند کرتے تھے کہ اس زمانے میں یہ سونے سے مہنگے دام بکتی تھی اور اسے black gold کہا جاتا تھا
Views:696

Post a Comment
Comments