پاکستان میں مچھلی کی فروخت
تحریر: سید شایان
پاکستان میں اس وقت 100 روپے کلو سے لیکر ڈیڑھ لاکھ کلو روپے تک کی مچھلی فروخت ہوتی ہے آپ بتائیے آپ مچھلی کے کتنے شوقین ہیں اور نیچے دیے گئے ناموں میں کونسی مچھلی آپ کی پسندیدہ ہے ؟ اور مارکیٹ سے وہ کیا کلو دستیاب ہے ؟
رہُو ، سنگھاڑا ، ماہشیر ، شیر ماہی ، کھگہ ، ڈمبرا، مَلِی ، سَول، سامن، گلفام ، بام ، پلّہ پمپلیٹ، سارڈین، مُشکا اور ٹراؤٹ
یا آپ کی من بھاتا مچھلی کوئی اور ہے ؟ اس کا نام ہمیں بھی لکھ بھیجئے!
Views:661

Post a Comment
Comments