کباب
تحریر : سید شایان
کباب دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنٰی تلنا یا سَیکنا fry or burning کے ہیں۔ تقریباً دو ہزار سال پہلے سے اہلِ عرب اور مشرقِ وسطی کے علاقوں میں کباب کا استعمال جاری ہے۔ مسلمان فاتحین جن جن ملکوں میں گئے ان علاقوں میں کبابوں کا استعمال شروع ہوتا گیا جیسا کہ تُرکی، ایران ، ہندوستان، افغانستان اور سنٹرل ایشین مُمالک وغیرہ ۔ پتھر اور غاروں کے دور کے لوگ اپنے نیزے یا تلوار پر شکار کیا گوشت آگ پر دہکا کر کھاتے تھے اور وہیں سے کباب کا تصور سامنے آیا
کباب خانہ - اس گروپ کو تخلیق کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دُنیا بھر میں جو لوگ کبابوں کے شوقین ہیں ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جاۓ تاکہ کباب کے حوالے سے کوئی تحقیق ہو یا معلُومات ، یا کوئی نئی ترکیب کا کباب دُنیا میں تیار کیا گیا ہو اس گُروپ میں اسے شئیر کیا جا سکے
Views:478

Post a Comment
Comments
Sohaib
Bhot khub
Like Reply 4 years ago