چکن کباب
تحریر : سید شایان
ایک سو گرام کے چکن کباب میں تقریباً 151 کیلوریز ہوتی ہیں اور دُنبے کے کباب میں 147 کیلوریز ٭ سو گرام چکن تکّہ میں 150 کیلوریز ہوتی ہیں ٭ ایک چکن تکّہ (leg piece ) میں 255 کیلوریز ہوتی ہیں ٭ ایک سو چالیس گرام فرائیڈ چکن پیس میں 377 کیلوریز ہوتی ہیں ٭ ڈیڑھ سو گرام کے ایک بیف سیخ کباب میں 325 کیلوریز ہوتی ہیں ٭ ایک نارمل سائز کے پراٹھے میں 180 کیلوریز ہوتی ہیں ٭ سو گرام کسی بھی چٹنی میں 149 کیلوریز ہوتی ہیں ٭ سو گرام مکسڈ سلاد میں 17 کیلوریز ہوتی ہیں ایک صحتمند مرد کو روزانہ2200 سے 2700 کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے اور عورت کو 1800 سے 2200 کیلوریز کی۔ صحت مند پاکستان کے لئے اپنے GDA (Guideline Daily Amount) پر نظر رکھئیے
کباب خانہ کے لئے یہ مضمون سید شایان نے تحریر کیا۔
سید شایان پیشے کے اعتبار سے بزنس مین ہیں اور لاہور پاکستان کے علاقے مین گلبرگ میں اپنی بزنس فرمز چلاتے ہیں کھانا پکانے کے شوقین، ماہرِ آشیز اور کھانوں کے تاریخ نویس ہیں. ان کی ایک فرم جو کباب خانہ بلاگ اور ویب سائٹ چلاتی ہے فائیو سٹارز ہوٹلز اور بڑے بار بی کیو ریسٹورنٹس کے لئے فوڈ کنسلٹنسی مہیا کرتی ہے اور مختلف food events پر کام کر رہی ہے سید شایان کھانوں سے جُڑی اشیأ جیسے مصالحے ، گوشت ، سبزی ، پھل ، ڈیریز اور گھی و آئل کے استعمال کو خوب جانتے اور سمجھتے ہیں اور آجکل کباب خانہ بلاگ اور ویب سائٹ کے لئے کھانوں کی ایک سیریز لکھ رہے ہیں
Views:130
صحت اور خوراک سے متعلقہ مزید پوسٹ
اہم
موضوعات
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
-
18
Post a Comment
Comments