کیا نمک بھی مصالحوں میں ایک مصالحہ ہے ؟
تحریر : سید شایان
مجھ سے پوچھا گیا ہے کہ کیا نمک بھی
مصالحوں میں ایک مصالحہ ہے ؟
جی نہیں نمک نہ جڑی بُوٹی ہے نہ مصالحہ ، زیادہ تر مصالحے پودوں یا اس کی جڑوں میں ہوتے ہیں جبکہ نمک معدنیات میں سے ہے اور کانوں یا چٹانوں سے نکالا جاتا ہے لہذا اسے مِنرل mineral کہا جائیگا
چونکہ سائنسی لحاظ سے انسانی جسم کے لئے منرلز کم سے کم مقدار میں لئے جانے چاہئیں، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹرز اور اطبأ کی طرف سے ہمیشہ نمک کم مقدار میں کھانے پر زور دیا جاتا ہے
Views:736

Post a Comment
Comments