12 مصالحے
تحریر : سید شایان
روزمرہ کی گفتگو میں ہم اکثر یہ جملہ سُنتے ہیں کہ بارہ مصالحے کی چاٹ یا بارہ مصالحے کی بریانی، یا بارہ مصالحے والا مُرغ مُسلم
پچھلے دنوں اداکارہ مہوش حیات کا یہ مزیدار بیان بھی سامنے آیا تھا کہ میری زندگی پر بننے والی فلم بارہ مصالحے دار بریانی کی طرح ہو گی۔۔Lolll
یہ بارہ مصالحے آخر کیا ہیں آئیے آپ کو بتاتے ہیں
کبابوں , کھانوں اور چٹنیوں میں چٹخارہ پیدا کرنے کے لئے جن بارہ مصالحوں کا انتخاب کیا جاتا ہے وہ دراصل یہ ہیں
1- کالی مرچ
2- زیرہ
3- اجوائن
4- تیز پات
5- ہلدی
6- ثابت دھنیا
7- بڑی الائچی
8- دارچینی
9- سونف
10- لونگ
11- سونٹھ ( سوکھا ادرک)
12- بادیان
ان بارہ مصالحوں کو ایک خاص تناسب سے پِیس کر ملانے سے کھانوں میں جادُو پیدا کیا جا سکتا ہے
مگر وہ خاص تناسب ہے کیا ؟ اس پر ہم کسی دوسرے مضمون میں بات کریں گے
فیس بُک کی نئی پالیسی کے تحت اب گروپ ایڈمن ٹیم کے علم میں یہ نہیں ہوتا کہ کس گروپ ممبر نے کس پوسٹ کو وزٹ کیا یا نہیں تاوقتیکہ وہ گروپ ممبر اس پوسٹ کو like کرے یا comment کرے اس لئے ممبرز سے درخواست ہے کہ پوسٹ پڑھ کر اسے like یا comment کر دیا کریں تاکہ بلاگ پالیسی کے تحت ہم active ممبرز کو خاص event پر invite کر سکیں یا کسی بار بی کیو ریسٹورنٹ کے free vouchers بھجوا سکیں
Views:805

Post a Comment
Comments