اردو ادب اور کباب نگاری
تحریر : سید شایان
کباب میں ہڈی ہونا اس اردو محاورے کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح اگر کباب کھاتے ہوۓ اس میں کوئی ہڈی کا ٹکڑا نکل آۓ تو سارا مزا کِرکِرا ہو جاتا ہے اسی طرح جب اچھے بھلے چلتے ہوۓ کسی کام میں کوئی رکاوٹ آ جاۓ تو یہ محاورہ بولتے ہیں مثال : میرے لئے تو یہ مسئلہ اب کباب میں ہڈی ہونے کے برابر ہے مجھے نہیں معلوم اس کا کوئی حل نکلے گا یا نہیں کباب میں ہڈی بننا اگر دو افراد کے درمیان بیجا دخل اندازی کی جاۓ تب یہ محاورہ بولا جاتا ہے مثال : میں جب بھی اپنی کلاس فیلو ہُما سے ملنے اس کے گھر جاتا اس کا بھائی کباب میں ہڈی بن کر ہمارے درمیان آ کر بیٹھ جاتا
Views:326

Post a Comment
Comments