Kebab Festival


میں پچھلے بائیس برسوں سے دُنیا بھر میں کھاۓ جانے والے کبابوں پر تحقیق کر رہا ہوں ، ودنیا بھر میں ہر سال جولائی کے مہینے کے دوسرے جمعہ کو کبابوں کا عالمی دن ‘ورلڈ کباب ڈے’ منانا شروع کیا گیا ہے امریکہ میں 2019 میں پہلا ورلڈ کباب ڈے منایا گیا ہے ‘کباب خانہ’ پہلی مرتبہ پاکستان میں 8 جولائی 2022 بروز جُمعہ یہ عالمی دن منانے جا رہا ہے اور انتظامیہ کی طرف سے یہ طے کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پہلا کبابوں کا عالمی دن [world Kebab Day] لاہور میں منایا جاۓ گا یہ دن پاکستان کی ثقافت کے حوالے سے کیسے منایا جاۓ ؟ ہمیں اس سلسلے میں کباب خانہ کے گروپ ممبرز کی راۓ درکار ہے اس عالمی دن پر ہونے والی ایک تقریب میں پاکستان کا پہلا کباب ایوارڈ تین کیٹگیریز میں دیا جاۓ گا

1-شیف کیٹگری
2- ریسٹورنٹ کیٹگری
3- شوقیہ [amateur] کیٹگری

جو گروپ ممبرز شوقیہ [amateur] کیٹگری میں حصّہ لینا چاہیں وہ انباکس میں ہمیں اپنی تفصیلات سے آگاہ کریں یا جس کباب کی recipe وہ شئیر کرنا چاہتے ہوں اس کی ویڈیو بنا کر ‘کباب خانہ’ کو پوسٹ کریں ہاکستان کے پہلے کباب فیسٹول میں آپ بھی اپنا حصہ ڈالئے اور اپنی راۓ سے ہمیں آگاہ کیجئیے اگر آپ اپنے شہر میں ‘کباب خانہ’ کے برانڈ ایمبیسڈر بننا چاہیں تو بھی ہمیں انباکس کریں

اہم معلومات


ہنٹر بیف HUNTER BEEF

پلّہ مچھلی کے خستہ اور لذیذ سیخ کباب ہوں یا پلّہ پُلاؤ یا پلّہ سالن ،...

زعفران - تہذیبِ گم گشتہ کے قیمتی کھانوں کی ایک جنسِ نایاب


سپانسرز