دہکتے کوئلوں کی انگیٹھی
تحریر : سید شایان
دہکتے کوئلوں کی انگیٹھی پر سیخوں پر چڑھا کر جب کباب سیکے جاتے ہیں تو انکی اشتہا انگیز خوشبو اسکے دُھوئیں کے ساتھ دُور دُور تک پھیل جاتی ہے جس سے کبابوں کے شوقین افراد دیوانہ وار کباب کھانے اس دُھوئیں تک کھنچےچلےآتےہیں۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ذائقے کے چکر میں آپ یہ بات ہرگز نہ بُھولیں۔ کہ اس دوکان کی صفائی ستھرائی کی صوتحال تسلی ٻخش ہے یا نہیں اگر آپ کو وہاں صفائی صحیح نظر نہ آۓ تو ہرگز ہرگز وہاں سے کسی بھی stuff کی خریداری وہاں اے نہ کئجیے گا
کباب خانہ کے لئے یہ مضمون سید شایان نے تحریر کیا۔
سید شایان پیشے کے اعتبار سے بزنس مین ہیں اور لاہور پاکستان کے علاقے مین گلبرگ میں اپنی بزنس فرمز چلاتے ہیں کھانا پکانے کے شوقین، ماہرِ آشیز اور کھانوں کے تاریخ نویس ہیں. ان کی ایک فرم جو کباب خانہ بلاگ اور ویب سائٹ چلاتی ہے فائیو سٹارز ہوٹلز اور بڑے بار بی کیو ریسٹورنٹس کے لئے فوڈ کنسلٹنسی مہیا کرتی ہے اور مختلف food events پر کام کر رہی ہے سید شایان کھانوں سے جُڑی اشیأ جیسے مصالحے ، گوشت ، سبزی ، پھل ، ڈیریز اور گھی و آئل کے استعمال کو خوب جانتے اور سمجھتے ہیں اور آجکل کباب خانہ بلاگ اور ویب سائٹ کے لئے کھانوں کی ایک سیریز لکھ رہے ہیں
Views:191
Post a Comment
Comments