گرما گرم دُھواں دار سیخ کبابوں کا آرڈر دینے کا وقت قریب آ گیا ہے !!


تحریر : سید شایان

ذرا انتظار اور ! 


سیخ کباب ہمارے ملک میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا کباب ہے ، پاکستان کے کسی شہر یا گاؤں کے کسی بازار محلے میں چلے جائیے، یہ کباب آپ کو ریڑھیوِں ، دُوکانوں اور بڑے ریسٹورنٹس میں عام ملے گا ۔ سیخ کبآب میں نے صرف پاکستان اور ہندوستان میں ہی تیار ہوتے دیکھا ہے کُچھ لوگ تُرکی کے آدانہ کباب، ہُندوستان کے کاکوری کباب یا ایرانی چُلو کباب کو سیخ کباب ہی سمجھتے ہیں ، ایسا ہرگز نہیں ہے سیخ کباب ہمیشہ چوکور سیخوں پر ہی تیار ہوتا ہے اور اپنی ترکیب میں یہ ان دوسرے کبابوں سے بہت مُختلف ہوتا ہے۔ جو سیخ کباب دہلی کے سلاطین اور لکھنؤ و اودّھ کے نوابوں اور اُمرأ اور یُوپی و ریاست دکن کےخاندانی گھرانوں میں تیار ہوتے تھے وہ اب ناپید ہو چکے ہیں

کباب خانہ میں تیار ہونے والے سیخ کباب کا آپ تجربہ کر کے ہمیں بتائیں کہ کباب کیسے لگے یہ کباب أپ درجنوں کھا جائیے، انتئائی زُود ہضم ہیں نہ آپ کی طبیعیت بھاری ہو گی نہ سینے میں جلن کا احساس ہو گا۔ اور ذائقہ ایسا کہ آپ انہیں کھاتے ہوۓ اپنا ہاتھ نہ روک سکیں اسکے قیمہ کی تیاری میں دو سے تین دن کا وقت درگار ہوتا ہے جس میں 75 اقسام کے مخصوص مصالحے، ہربز، عرقیات اور روغنیات کا استعمال انتہائی تناسب سے کر کےقیمے کو اس قابل بنایا جاتا ہے کہ آپ کو وہ اصلی نسلی کباب کھلایا جاۓ، جو اب ختم ہو چکا ہے۔

قیمت : 1800 روُپے درجن

سپیشل رُومالی روٹی یا نان 60 روُپے

چٹنی اور سلاد کا پیالہ 100 رُوپے

اچار۔ 50 روپے

ڈیل Deal -

فی پلیٹر فی کس

سیخ کباب 4 عدد

رُومالی روٹی یا توا نان 2 عدد

چٹنی ، سلاد پیالہ 100 رُوپے

اچار۔ 50 رُوپے پیالی

قیمت : 800 رُوپے

کباب خانہ کے لئے یہ مضمون سید شایان نے تحریر کیا۔

سید شایان پیشے کے اعتبار سے بزنس مین ہیں اور لاہور پاکستان کے علاقے مین گلبرگ میں اپنی بزنس فرمز چلاتے ہیں کھانا پکانے کے شوقین، ماہرِ آشیز اور کھانوں کے تاریخ نویس ہیں. ان کی ایک فرم جو کباب خانہ بلاگ اور ویب سائٹ چلاتی ہے فائیو سٹارز ہوٹلز اور بڑے بار بی کیو ریسٹورنٹس کے لئے فوڈ کنسلٹنسی مہیا کرتی ہے اور مختلف food events پر کام کر رہی ہے سید شایان کھانوں سے جُڑی اشیأ جیسے مصالحے ، گوشت ، سبزی ، پھل ، ڈیریز اور گھی و آئل کے استعمال کو خوب جانتے اور سمجھتے ہیں اور آجکل کباب خانہ بلاگ اور ویب سائٹ کے لئے کھانوں کی ایک سیریز لکھ رہے ہیں


Views:278



Post a Comment


Comments




پاکستانی کباب سے متعلقہ مزید پوسٹ



سپانسرز